اتر پردیش اسمبلی انتخابات کو لے کر سماج وادی پارٹی اور کانگریس کے درمیان
اتحاد کے بعد بھی سیٹوں کو لے کر اختلاف برقرار ہے۔ یہی وجہ ہے کہ ایک بار
پھر پرینکا
گاندھی واڈرا نے وزیر اعلی اکھلیش یادو کو ایک پیغام بھیجا ہے۔
پرینکا نے اس پیغام میں کہا ہے کہ امیٹھی اور رائے بریلی کی اسمبلی سیٹیں
کانگریس کو دے کر اکھلیش اپنا وعدہ پورا کریں۔